13 اپریل 2012 - 19:30

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ترجمان نے استنبول میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والےمذاکرات کے پہلے دور کے بعد مذاکرات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ابنا: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کے ترجمان نے استنبول میں ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کے بعد مذاکرات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان نے ان مذاکرات کو تعمیری قراردیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نےکہا کہ گروپ 1+5 دوسرے دور کے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ پہلے دور کے مذاکرات کے بعد کچھ دیر قبل دوسرے دور کے مذاکرات کا آغاز ہوگيا ہے۔ ....... /169